الہ آ با د، جا ئیدا د کے تنا ز ع پر مخا لفین کی فا ئر نگ سے ایک شخص ز خمی
قصور (بیورورپورٹ)الہ آ با د کے نوا ح میں جا ئیدا د کے تنا ز عہ پر مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو ز خمی کر دیا۔ جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا رروا ئی ہے۔