قبر ستا ن کی ز مین پر قبضہ کر نے والوں کیخلا ف مقد مہ در ج
قصور (بیورورپورٹ) گو ھڑ ہٹھا ڑ کے رہا ئشی شہبا ز علی نے پو لیس تھا نہ گنڈ ا سنگھ وا لہ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ر حمت علی و غیر ہ ملز ما ن نے مبینہ طو ر پر قبر ستا ن کی ز مین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا ہے۔
پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شر و ع کر دی۔
ہے۔