قصور، او باشوں نے شا د ی شد ہ خاتون کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لا

قصور، او باشوں نے شا د ی شد ہ خاتون کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (بیورورپورٹ)گنڈ اسنگھ کے نوا ح میں او با ش ملز ما ن نے شا د ی شد ہ عو ر ت کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لا تفصیل کے مطا بق کلنجر ہٹھا ڑ کے رہا ئشی جعفر علی نے پو لیس تھا نہ گنڈ ا سنگھ میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ عا بد و غیر ہ ملز ما ن نے میر ی 30سا لہ بیو ی کو زبر دستی ما ل مو یشیو ں کی حو یلی میں لے جا کر دو ملز ما ن پہر ہ دیتے رہے اور عا بد نے زبر دستی میر ی بیو ی کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لا۔

مزید :

علاقائی -