سول سرونٹس،تقرری، ترقی اور تبادلے

سول سرونٹس،تقرری، ترقی اور تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سول سرونٹس (تقرری، ترقی اور تبادلے) رولز 1989میں درج ذیل ترمیم کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رول 7میں سب رول (5)کو ہٹایا جائے گا۔ اس امر کا اعلان اسٹیبشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔