پی ایس ٹی استادصلاح الدین خان انتقال کر گئے

پی ایس ٹی استادصلاح الدین خان انتقال کر گئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی)پی ایس ٹی استادصلاح الدین خان انتقال کر گئے۔ مر حوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز لکی مچن خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -