شانگلہ، پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ، 14ایس ایچ او ز تبدیل
الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،14ایس ایچ اوز سمیت 2انسپکٹر،13اسسٹنٹ سب انسپکٹرز،16ہیڈ کانسٹیبلز،56لیس ہیڈ کانسٹیبلز،117کانسٹیبلز جبکہ 470نئے ریگولائزڈ پولیس جوانوں کو مختلف تھانوں میں تبدیل کر دیئے گئے،اعلامیہ جاری۔ تبدیل ہونے والے تمام آفسران اورجوانوں کو فوری متعلقہ تھانوں میں حاضری کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ ادھر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ محمد آصف گوہر نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور انصاف کی بنیاد پرحکومت کی پالیسی کے نسبت تبادلے کر دیئے ہے تا ہم اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی، کمیٹی میں سینئر پولیس آفسران شامل تھے۔ لوکل آفسران کو تبدیل کر دیئے گئے ہیں کسی کیساتھ نا انصافی نہیں ہوگی۔ تبدیل ہونے والوں میں سب انسپکٹر محمد سعید خان تفتیشی آفسر تھانہ دندئی سے ایس ایچ او تھانہ الوچ۔سب انسپکٹرمحمد سلیم پولیس لائن سے تفتیشی آفسر تھانہ دندئی۔انسپکٹر فضل الہی ایس ایچ او تھانہ دندئی سے ایس ایچ او تھانہ بشام۔سب انسپکٹر اجمل خان ایس ایچ او بشام سے انچارج ڈی ایس بی شانگلہ۔سب انسپکٹر بخت علیم خان انچارج ڈی ایس بی سے ایس ایچ او تھانہ چکسیر۔سب انسپکٹر محمد افضل پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ دندئی۔سب انسپکٹر محبوب الرحمن ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ دندئی سے ایس ایچ او تھانہ اولندر۔سب انسپکٹر محمد حسین ایس ایچ او تھانہ اولندر سے تفتیشی آفسر تھانہ مارتونگ۔انسپکٹر محمد پرویز خان پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ مارتونگ۔سب انسپکٹر لیاقت علی ایس ایچ او تھانہ مارتونگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ بشام۔سب انسپکٹر محمد صادق خان پولیس لائن سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ الپوری۔سب انسپکٹر شاہ ودان پولیس لائن سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ دندئی۔سب انسپکٹر سید محمود انچارج چوکی شاہ پور سے ایس ایچ او تھانہ چوگا۔سب انسپکٹر سیراج خان ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ بشام سے انچارج چوکی شاہ پور۔سب انسپکٹر عثمان منیر ایس ایچ او تھانہ چوگا سے تفتیشی آفسر تھانہ چوگا۔سب انسپکٹر عطاء الرحمن تفتیشی آفسر تھانہ چوگا سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ چوگا۔اسسٹنٹ سب انسپکٹرظاہر محمد تھانہ چوگا سے انوسٹی گیشن ونگ تھانہ کروڑہ۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر رفیع الدین انوسٹی گیشن ونگ تھانہ کروڑہ سے انچارج گارد شیکولئی۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر واحد خان تھانہ کروڑہ سے تھانہ چوگا۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اسلام گارد شیکولئی سے تھانہ دندئی۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر مصطفی کمال تھانہ دندئی سے تھانہ کروڑہ۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر عجب خان تھانہ مارتونگ سے تھانہ کروڑہ۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر شم گل گارد اشاڑو سر سے تھانہ الپوری۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاوید علی تھانہ الپوری سے گارد اشاڑو سر۔کشور خان انوسٹی گیشن ونگ تھانہ کروڑہ سے انوسٹی گیشن تھانہ مارتونگ۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر امجد علی انوسٹی گیشن ونگ تھانہ الپوری سے انوسٹی گیشن ونگ تھانہ چوگا۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر امیر سید انوسٹی گیشن ونگ تھانہ مارتونگ سے انوسٹی گیشن ونگ تھانہ الپوری۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیر زادہ انوسٹی گیشن ونگ تھانہ اولندر سے انوسٹی گیشن ونگ تھانہ دندئی۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد امین انوسٹی گیشن ونگ تھانہ چوگا سے انوسٹی گیشن تھانہ اولندرشامل ہیں۔۔