بنوں،مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کا غازی فیصل خالد کی رہائی کیلئے مظاہرہ

بنوں،مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کا غازی فیصل خالد کی رہائی کیلئے مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (بیورورپورٹ)مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے غازی فیصل خالد کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ ہوامظاہرین نے روڈ کو بند کرکے بینرز اُٹھارکھے تھے جن پر قادنیوں کے خلاف نعرے درج تھے احتجاجی مظاہرے کی قیادت مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا طیب شاہ بخاری اور سابق ناظم پیر کمال شاہ کررہے تھے اُنہوں نے علاقہ نورڑ میں منعقدہ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غازی فیصل خالد کو جلد ازجلد باعزت رہا کیا جائے اُنہوں نے کہاکہ جج بھی مسلمان ہیں وہ بھی ناموس رسالت پر غیرت کریں ناموس رسالت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ناموس رسالت پر ہماری جانیں بھی قربان ہیں۔