نوشہرہ میں کم وزن روٹی فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے

نوشہرہ میں کم وزن روٹی فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ)صوبائی حکومت کی ہدایت پر نوشہرہ میں کم وزن روٹی فروخت کرنے والوں کے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈان متعدد دکانداروں کو کم وزن روٹی فروخت کرنے پر بھاری جرمانے کیے گئے ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کم وزن روٹی فروخت کرنے والے تندورں کے خلاف کاروائیاں تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ ڈاکٹر سمن عباس اور اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے جہانگیرہ, اکوڑہ خٹک, پبی مین بازار, سٹیشن بازار اور ملحقہ بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔اس دوران بیشتر دکانوں میں روٹی کی وزن کم پانے پر انکو موقع پر جرمانہ کیا۔