پروفیسر ڈاکٹر اعزا ز علی شاہ نیو جرسی امریکہ میں انتقال کرگئے
پشاور(پ ر)پروفیسر ڈاکٹر اعزاز علی شاہ سابق پروفیسرہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ نیورو سرجری ''پی جی ایم آئی '' ''ایل آر ایچ''پشاور گزشتہ دنوں نیو جرسی(امریکہ)میں انتقال کر گئے۔اِنا لِلہِ واِنا اِلیہِ راجِعو ن ط مرحوم کا جسد خاکی پشاور لایا جا رہا ہے ان کا نماز جنازہ 9اگست بروز اتوار صبح 10:00بجے ان کی رہائش گاہ بمقام مکان نمبر 118، گلی نمبر71،سیکٹر D-1، فیز 1، حیات آباد پشاور میں ادا کیا جائے گا۔سوگواران: عمران علی شاہ، ڈاکٹر فرہان علی شاہ، ڈاکٹر عدنان علی شاہ، ڈاکٹر ریحان علی شاہ، سلمان علی شاہ (بیٹے)