ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ناصر علی تبدیل کردیئے گئے

ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ناصر علی تبدیل کردیئے گئے

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)حکومت خیبرپختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت، لائیو سٹاک و کوآپریٹو ناصر علی (پی ایم ایس، بی ایس - 18) کو تبدیل کر کے انکو لینڈ ریکارڈ،بورڈ آف ریونیو میں بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے. اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -