ہنگو،رواں ماہ پولیس کی کارروائیاں،350 ملزمان 694 مشکوک گرفتار
ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگوپولیس نے ماہ رفتہ جولائی میں مختلف کاروائیوں کے دوران350جرائم پیشہ افرادسمیت694مشکوک افرادکوگرفتارکرلیاہے جن میں 24مجرم اشتہاری32منشیات فروش اور160منشیات کے عادی افرادی شامل ہے جبکہ ہوائی فائرنگ میں ملوث 8افرادبھی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے جبکہ انسدادی کاروائیوں کے دوران346 افرادکوچالان کرکے مقامی عدالتوں میں پیش کیاگیاگرفتارملزمان سے14کلاشنکوف15رائفل19بندوق72پستول3ہینڈگرنیڈ75چارجرز2846مختلف بورکیکارتوس36.669گرام چرس780گرام ہیروئن11گرام آئس'ایک لیٹرشراب30گرام افیون1480گرام بارود اورایک عددفیوزلیورشامل ہے ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوشاہداحمد خانان کی خصوصی ہدایات پرسرکلزایس ڈی پی اوزکی زیرنگرانی تمام پانچوں تھانوں سٹی صدردوابہ ٹل اوربلیامینہ پولیس نے ماہ رفتہ جولائی کیدوران مجموعی طور 350جرائم پیشہ افرادسمیت694مشکوک افرادکوحراست میں لیلیاہے گرفتارافرادمیں قتل اقدام قتل اغوائیگی ضرراوردیگرسنگین مقدمات میں مطلوب24مجرم اشتہاری شامل ہے ملزمان سے مجموعی طورپر14کلاشنکوف'15رائفل'19بندوق'72پستول'3ہینڈگرنیڈ'2846مختلف بورکیکارتوس اور75چارجرز برامدکرکے قبضہ میں لے لئے ہیں۔پولیس نے32منشیات فروشوں کوقانون کی گرفت میں لاکر36.669گرام چرس'780گرام ہیروئن'1لیٹرشراب'30گرام افیون اور11گرام ائیس برامدکی گء۔جبکہ منشیات کیعادی160افراد'ہوائی فائرنگ میں ملوث 08اورانسدادی کاروائیوں میں 346افرادکوچالان کرکے مقامی عدالتوں میں پیش کیاگیا۔جبکہ جدیدموبائل سافٹ وئرزوی وی ایس(ویکل ویریفکشن) اورسی ار وی ایس(کریمینل ریکارڈویریفکشن) کی مددسے2468مختلف گاڑیوں اور11430کیقریب مشکوک افرادکاکریمینل ریکارڈ بھی چیک کیاگیا۔جبکہ شہری علاقوں میں روزانہ کی بنیادپر حساس مقامات'سراوں اوررہائشی ہوٹلوں کی چیکنگ بھی کی گئی۔