ملاکنڈ ڈویژن کے ہزاروں سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

ملاکنڈ ڈویژن کے ہزاروں سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

  

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملاکنڈ ڈویژن کے ہزاروں سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل آئیں، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، مطالبات تسلیم کرنے کے لئے ایک ماہ کی ڈیڈلائن، بنی گالااسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کی دہمکی۔تفصیلات کے مطابق آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈالائنس ملاکنڈ ڈویژن کے زیر اہتمام ظفر پارک بٹ خیلہ میں عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلا ع کے ہزاروں سرکاری ملازمین نے شرکت کی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی کوارڈینیٹرشوکت علی انجم،صوبائی صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشنسید محمد شاہ باچہ،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -