سکردو،صدر مملکت دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ گئے 

سکردو،صدر مملکت دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ ...
سکردو،صدر مملکت دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ گئے 

  

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کا نظارہ کرنے کنکورڈیا پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوزنے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ صدر مملکت بذریعہ ہیلی کاپٹر آج صبح شگر سے کنکورڈیا بیس کیمپ پہنچے،صدرمملکت کے ہمراہ کے فیملی ممبران بھی ہیں، صدرمملکت عارف علوی نے کے ٹو، براڈپیک سمیت دیگر بلند پہاڑی سلسلوں کانظارہ کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -گلگت بلتستان -سکردو -