سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کےلئے کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کےلئے کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری
سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کےلئے کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کےلئے کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پرنسپل سیٹ میں آئندہ ہفتے 3 بنچزمقدمات کی سماعت کریں گے،بنچ ایک جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل ہوگا، بنچ دومیں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں جبکہ بنچ تین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ہوگا۔ آئندہ ہفتے نیب مقدمات سمیت دیگر معمول کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -