لاہورہائیکورٹ،پھل فروشوں، میڈیکل سٹور، فارمیسیز میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

لاہورہائیکورٹ،پھل فروشوں، میڈیکل سٹور، فارمیسیز میں پلاسٹک بیگز کے استعمال ...
لاہورہائیکورٹ،پھل فروشوں، میڈیکل سٹور، فارمیسیز میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے پھل فروشوں،میڈیکل سٹور اورفارمیسیزمیں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائدکردی ، عدالت نے محکمہ تحفظ ماحول کو عدالتی حکم پر عملدرآمدکروانے کاحکم دیدیا۔
عدالت نے گوجرانوالہ ،سیالکوٹ اور فیصل آباد میں پلاسٹک بیگز کے غلط استعمال پر رپورٹ بھی طلب کرلی ،تحریری حکم میں کہاگیاہے کہ دکانوں پر بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی پر عملدرآمد رکوایاجائے،عدالت نے کیس کی مزیدسماعت9 ستمبر تک ملتوی کردی۔