کیا آمنہ شیخ دوبارہ شادی کرنے والی ہیں؟اداکارہ نے حیران کن تصویر شیئر کردی

کیا آمنہ شیخ دوبارہ شادی کرنے والی ہیں؟اداکارہ نے حیران کن تصویر شیئر کردی
کیا آمنہ شیخ دوبارہ شادی کرنے والی ہیں؟اداکارہ نے حیران کن تصویر شیئر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔پاکستان کی خوبصورت ورسٹائل اداکارہ آمنہ شیخ نے فوٹو ، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ا یک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ، تصویر میں تین ہاتھ ہیں جن میں سے ایک ہاتھ چھوٹا ہے جو بچی کا محسوس ہو رہا ہے ، بچی کے ہاتھ کی ہتھیلی پر دو انگوٹھیاں رکھی ہوئی ہیں۔آمنہ شیخ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر کوئی کیپشن نہیں دیا گیا ہے اور نا ہی کوئی ایموجی استعمال کیا گیا ہے۔آمنہ شیخ کی اس تصویر سے اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ اب وہ دوبارہ شادی کا ارادہ رکھتی ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Aamina Sheikh (@aaminasheikh) on

مزید :

تفریح -