مانچسٹر ٹیسٹ جیت کر انگلینڈ کے کپتان نے کیا کہا ؟جانئے 

مانچسٹر ٹیسٹ جیت کر انگلینڈ کے کپتان نے کیا کہا ؟جانئے 
مانچسٹر ٹیسٹ جیت کر انگلینڈ کے کپتان نے کیا کہا ؟جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا ہے کہ کرس ووکس نے پریشر سچویشن میں رسک لیتے ہوئے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا ۔میچ کی اختتامی تقریب میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی ،سب کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا لیکن جو بٹلر اور کرس ووکس کی پارٹنر شپ کمال تھی ،ہمیں معلوم تھا کہ جیت کے لیے کچھ سپیشل کرنا ہو گا لیکن پچھلی گرمیوں میں ہم نے سیکھا ہے کہ یقین نہیں چھوڑنا چاہیے اور یہ ہی ہمارا مضبوط پہلو ہے ۔ان کا کہنا تھا ایسی صورتحال میں کھیلنا اور گیم کے مختلف مرحلوں کو مینج کرنا ذہنی مضبوطی کو ثابت کرتا ہے ۔

مزید :

کھیل -