ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی  اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی  اپیلیں سماعت کے لیے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں سماعت کے لیے مقررکردی گئیں،نجی ٹی وی کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں یکم ستمبرکو سماعت کے لیے مقررکردیں، جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اختر کیانی اپیلوں پرسماعت کریں گے،مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے احتساب عدالت سے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھیں ہیں، گزشتہ سماعت پربینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے سماعت نہیں ہوسکی تھی۔
ایون فیلڈ ریفرنس