مہلک کورونا وائرس سے مزید 3افراد دم توڑ گئے،163کی حالت تشویشناک

مہلک کورونا وائرس سے مزید 3افراد دم توڑ گئے،163کی حالت تشویشناک
 مہلک کورونا وائرس سے مزید 3افراد دم توڑ گئے،163کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں مہلک کورونا وائر س کے وار جاری ہیں ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ 163 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 19 ہزار 451 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 628 افراد کے ٹیسٹ مثبت  آئے، اعدادو شمار کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.23 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔