" آپ نے ہمیں قابل فخر بنادیا ، شاباش چیمپئن" مریم نواز

" آپ نے ہمیں قابل فخر بنادیا ، شاباش چیمپئن" مریم نواز

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان  آن لائن )کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ" آپ نے ہمیں قابل فخر بنادیا ہے، شاباش چیمپئن"۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -