بجلی شارٹ فال 6ہزار 500میگا واٹ تک پہنچ گیا،ملک بھر میں 6سے 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

بجلی شارٹ فال 6ہزار 500میگا واٹ تک پہنچ گیا،ملک بھر میں 6سے 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ...
بجلی شارٹ فال 6ہزار 500میگا واٹ تک پہنچ گیا،ملک بھر میں 6سے 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں6سے 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ،بجلی کا شارٹ فال 6ہزار 500میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔
نجی ٹی وی "جیو نیوز "نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی )کے حوالے سے بتایا کہ ملک میں بجلی کی پیداوار21ہزار میگا واٹ ہے جبکہ طلب 27ہزار 500میگا واٹ ہے،رپورٹ کے مطابق تیل ، گیس اور کوئلے کی کمی سے متعدد پاور پلانٹس بند ہیں،جن میں نیلم جہلم، گڈو، لاکھڑا، جام شورو، فیصل آباد اور ساہیوال کول پاور پلانٹ بند ہیں۔

مزید :

قومی -