مظفرآباد میں گیس سے بھرا ٹینکر کھائی میں جا گرا، ویڈیو سامنے آگئی

مظفرآباد میں گیس سے بھرا ٹینکر کھائی میں جا گرا، ویڈیو سامنے آگئی
مظفرآباد میں گیس سے بھرا ٹینکر کھائی میں جا گرا، ویڈیو سامنے آگئی
سورس: Screengrab

  

مظفر آباد (ویب ڈیسک) مظفرآباد کی لوہار گلی میں گیس سے بھرا ٹینکرکھائی میں گرگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  گیس سے بھرا ٹینکرکھائی میں گرگیا۔ جیونیوز کے مطابق حادثے میں ڈرائیور معجزانہ طورپربچ گیا جبکہ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیوحکام کےمطابق حادثےکی جگہ لینڈ سلائیڈنگ کےباعث 5 روز سے بند تھی اورسڑک کو  گزشتہ روز ہی کھولا گیاتھا۔

مزید :

علاقائی -آزاد کشمیر -مظفرآباد -