محکمہ موسمیات کی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بار ش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بار ش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بار ش کی پیشگوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بار ش کا امکان ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ آج لاہور، گوجرانوالہ اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے،اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا میں بھی بارش متوقع ہے، کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔

مزید :

قومی -ماحولیات -