آرڈر پورا نہ ہونے پر اقرا عزیز ریستوران سروس پر برہم ہوگئیں

آرڈر پورا نہ ہونے پر اقرا عزیز ریستوران سروس پر برہم ہوگئیں
آرڈر پورا نہ ہونے پر اقرا عزیز ریستوران سروس پر برہم ہوگئیں
سورس: Instagram/iiqraaziz

  

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنی انسٹا سٹوری پر ریستوران کی خراب سروس کے حوالے سے ایک نوٹ لکھا ہے۔

اقرا عزیز نے ایک ریستوران کو کھانے کا آرڈر دیا ، یہ آن لائن آرڈر رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر دیا گیا ۔ ڈیرھ گھنٹے سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد ریستوران کی جانب سے اداکارہ کو ایک نوٹ موصول ہوا ۔ نوٹ میں تحریر تھا کہ اقرا کا دیا جانے والا آرڈر کینسل کر دیا گیا ہے ، جس کی وجہ کھانے کا وہ آئیٹم ختم ہوجانا بتایا گیا۔

اداکارہ نے آرڈر دیئے جانے اور کینسل ہو جانے دونوں کے سکرین شاٹس کو شیئر کرتے ہوئے ریستوان کی انتظامیہ پر غصہ نکالا ۔۔

مزید :

تفریح -