انوشے عباسی کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

 انوشے عباسی کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی
 انوشے عباسی کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی
سورس: Instagram/anoushayabbasiofficial

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ انوشے عباسی کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق انوشے عباسی نے یہ تصاویر اپنے مداحوں کے لیے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کیں، جنہیں دیکھ کر لوگ حیرت زدہ رہ گئے۔

’پریم گلی‘ میں جلوہ گر ہونے والی انوشے عباسی کو ان کے لباس کے انتخاب کی وجہ سے گاہے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس فوٹوشوٹ پر بھی سوشل میڈیا پر یہی ہو رہا ہے جہاں کچھ لوگ ان کے اس بے باک فوٹوشوٹ کو پسند کر رہے ہیں جبکہ بعض ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ 

مزید :

تفریح -