آج کا دن بہت اہم، آگے بڑھنے کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

آج کا دن بہت اہم، آگے بڑھنے کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
آج کا دن بہت اہم، آگے بڑھنے کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج کا دن اہم ہے، آگے بڑھنے کا اعلان کریں گے، ہم اپنی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔

راولپنڈی میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ، تنخواہ داروں پر ٹیکسز اور بجلی کے بلوں میں کمی بنیادی مطالبات ہیں۔ حکمران اشرافیہ بڑی بلٹ پروف گاڑیاں چھوڑ کر چھوٹی گاڑیوں کا استعمال کرے۔14 اگست پورے عزم کے ساتھ منائیں گے، حق دو تحریک کو پورے ملک میں منظم کیا جائے گا، ہم بلوچوں، پشتونوں، پنجابیوں، سندھیوں سمیت سب کو ایک لڑی میں پروئیں گے، ملک میں ہرادارے کو اپنی آئینی حدود میں کام کرنا ہوگا۔

مزید :

قومی -