صدر زرداری آج لندن میں ملالہ یوسفزئی کی عیادت کریں گے

صدر زرداری آج لندن میں ملالہ یوسفزئی کی عیادت کریں گے
صدر زرداری آج لندن میں ملالہ یوسفزئی کی عیادت کریں گے

  


لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری طے شدہ شیڈول کے مطابق لندن پہنچ گئے جہاں وہ آج ملالہ یوسف زئی کی عیادت کریں گے ۔ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر زرداری اپنے شیڈول کے مطابق بیرون ملک کے دورے پر ہیں، دورہ لندن کے بعد صدر آصف علی زرداری فرانس جائیں گے جہاں وہ ’سٹینڈ اپ فار ملالہ، گرلز رائٹ ٹو ایجوکیشن‘ کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد