افغانستان سے پاکستان میں 15مارٹر گولے فائر، ایک شخص جاں بحق

افغانستان سے پاکستان میں 15مارٹر گولے فائر، ایک شخص جاں بحق
افغانستان سے پاکستان میں 15مارٹر گولے فائر، ایک شخص جاں بحق

  


میران شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے دتہ خیل میں مارٹرگولوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے پاکستان میں شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے دتہ خیل میں 15مارٹر گولے فائرکئے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

مزید : وزیرستان