سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو کلرکوں کو کنوینس الاﺅنس اداکرنے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو کلرکوں کو کنوینس الاﺅنس اداکرنے کا حکم دیدیا
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو کلرکوں کو کنوینس الاﺅنس اداکرنے کا حکم دیدیا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو لاکھوں کلرکوںکو کنوینس الاﺅنس دینے کا حکم دیدیاہے ۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہاہے کہ سرکاری گاڑیاں رکھنے والے کلرکوں کو الاﺅنس نہ دیاجائے لیکن دیگر پچیس لاکھ کلرکوں کودسمبر میں کنوینس الاﺅس اداکیاجائے ۔حکم نامے کے مطابق الاﺅنس اپریل سے لاگو کیاجائے ۔

مزید : اسلام آباد