ووٹر لسٹوں کی تصدیق سے متعلق پاک فوج کا الیکشن کمیشن سے رابطہ

ووٹر لسٹوں کی تصدیق سے متعلق پاک فوج کا الیکشن کمیشن سے رابطہ
ووٹر لسٹوں کی تصدیق سے متعلق پاک فوج کا الیکشن کمیشن سے رابطہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کے لیے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیاہے جس کی الیکشن کمشنر سندھ نے تصدیق کردی ہے ۔الیکشن کمشنر سندھ سونوخان بلوچ نے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ 13دسمبر کو الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کرلیاگیاہے جس میں انتخابی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے معاملے پر غور ہوگا۔

مزید : کراچی