عالمی کبڈی چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

عالمی کبڈی چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
عالمی کبڈی چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  


لدھیانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عالمی کبڈی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے ۔ گروپ کے آخری میچ میں قومی ٹیم نے اٹلی کو شکست دیدی اور اِس طرح پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔

مزید : کھیل