کراچی میں خاتون سمیت مزید نو افراد قتل

کراچی میں خاتون سمیت مزید نو افراد قتل
کراچی میں خاتون سمیت مزید نو افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روشنیوں کے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعات میں خاتون سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے ۔ نیو کراچی بلال کالونی اور صدرمیں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔پرانا گولیمار، گلستان جوہر، رامسوامی ، سائٹ اور ویسٹ وہارف سے پانچ لاشیں ملیںجنہیں کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔نیپیئر روڈ پر ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔جمعہ کو گارڈن سے ملنے تین بوری بند لاشوں کی شناخت عبد الحق ، مجیب اور سہیل کے نام سے ہو گئی۔

مزید :

قومی -