سید قمر شکیل انٹرنیشنل جوڈو کورس کرنے کیلئے ہنگری پہنچ گئے

سید قمر شکیل انٹرنیشنل جوڈو کورس کرنے کیلئے ہنگری پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے آفیشلز سید قمر شکیل بخاری انٹرنیشنل جوڈو اکیڈمی کورس کیلئے ہنگری پہنچگئے۔ آئی جے ایف کورس آج اتوار 8 دسمبر سے 15 دسمبر تک ہنگری کے دارالحکومت بڈھا پسٹ میں ہوگا۔ انہوں نے چار ماہ کے پیکیجز کئے ہیں اور اب ٹیسٹ دینے کیلئے ہنگری گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی