مختار حسین چیف سیکورٹی آفیسر گورنر ہاﺅس تعینات

مختار حسین چیف سیکورٹی آفیسر گورنر ہاﺅس تعینات

لاہور (سپیشل رپورٹر)گورنر ہاﺅس کے چیف سیکورٹی آفیسر اقبال حمید کے رٹیائر ہونے پر سید مختار حسین کو گزشتہ روز ان کی جگہ چیف سیکورٹی آفیسر گورنر ہاﺅس تعینات کر دیا گیاہے ۔ گورنر کے ملٹری سیکریٹری نے اس حوالے سے نوٹیفکشن جاری کر دیا۔

مزید : صفحہ آخر