ریلوے کے شعبہ لینڈ کا ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن

ریلوے کے شعبہ لینڈ کا ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن

لاہو ر(سٹاف رپورٹر) ریلوے کے شعبہ لینڈ نے ریلوے پولیس کی معاونت سے ناجائز قابضین کے خلاف ریلوے اسٹیشن والٹن سے لاہور کینٹ تک آپریشن کرتے ہوئے 2کروڑ 85لاکھ روپے مالیت کی 75 مرلہ کمرشل اراضی واگذار کرالی آپریشن کے موقع پریلوے انجینئرنگ برانچ کا عملہ اورپولیس کی بھاری نفری موجود تھی ۔

 آپریشن

مزید : صفحہ آخر