مسلم لےگ (ن)بلدےاتی انتخابات سے خوفزدہ ہے، مےاں محمودالرشےد

مسلم لےگ (ن)بلدےاتی انتخابات سے خوفزدہ ہے، مےاں محمودالرشےد

لاہور(آئی اےن پی) اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ (ن) لےگ شکست کے خوف سے بلدےاتی انتخابات کروانے سے خوفزدہ ہے ‘اگر عام انتخابات مےں ہونےوالی دھاندلی کی شفاف تحقےقات ہو ئی تو (ن) لےگ کی وفاقی اور صوبائی حکو مت ختم ہو جا ئےگی حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہےں اور انکے پاس حکو مت کر نے کا کوئی اخلاقی جواز نہےں ہے ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پر مےڈےا سے گفتگو سے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ نے عام انتخابات سے پہلے ملکی مسائل کے حل کےلئے تمام ”انتظامات “ مکمل ہونے کا نعرہ لگاےا مگر اب چھ ماہ کے دوران ہی پوری قوم کے سامنے ان کی کا رکر دگی کو پول کھل چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہےں کہ عام انتخابات مےں (ن) جعلی مےنڈ ےٹ کے ذرےعے وفاق اور صوبے مےں کا مےاب ہوئی ہے ۔

 محمود الرشید

مزید : صفحہ آخر