گلوکارہ سائرہ ارشد دبئی میں کامیاب شوز کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

گلوکارہ سائرہ ارشد دبئی میں کامیاب شوز کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) گلوکارہ سائرہ ارشد دبئی میں کامیاب شوز کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں ۔ دبئی میں ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونیوالے تین شوز میں گلوکارہ سائرہ ارشد نے پرفارم کیا ۔ ان کی شاندار پرفارمنس نے ہر شو میں حاضرین سے بھرپور داد وصول کی ۔ پاکستان واپسی پر سائرہ ارشد نے دوبارہ اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید :

کلچر -