انڈیا برائیڈل فیشن ویک، ادیتی راو¿ اور ایشا گپتا نے چار چاند لگا دئے

انڈیا برائیڈل فیشن ویک، ادیتی راو¿ اور ایشا گپتا نے چار چاند لگا دئے

ممبئی (آئی این پی)انڈیا برائیڈل فیشن ویک میں بالی وڈ اداکارہ ادیتی راو¿ اور ایشا گپتا نے چار چاند لگا دئے۔دلہن کے لباس میں ملبوس یہ دونوں اداکارائیں اس لباس میں انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں۔مشہور فیشن ڈیزائنرز نے کپڑوں کی تیاری میں جہاں کشیدہ کاری پر کام دکھایا وہیں ان ملبوسات میں جدید ترین تقاضوں کا بھی خیال رکھا گیا۔ دونوں اداکاراو¿ں نے پراعتماد انداز میں چلتے ہوئے کیٹ واک کی خاص کر ادتی راو¿ کا اورایشا گپتا کا دلہن بن کر روپ اور بھی دمکا اور فیشن ویک میں شریک لوگ ان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

مزید : کلچر