شوبز میں اپنی بہن کی بھرپور معاونت کررہی ہوں ، کاجول

شوبز میں اپنی بہن کی بھرپور معاونت کررہی ہوں ، کاجول

 ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کاجول دیوگن نے کہا ہے کہ وہ اپنی نہیں تانیشا مکھر جی کی شوبز انڈسٹری میں مکمل معاونت فراہم کررہی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ تانیشا مکھر جی کا شوبگ باس باقاعدہ سے دیکھتی ہیں اور اسے بھرپور معاونت بھی فراہم کررہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شادی سے پہلے میں اور اجے دیوگن بہت ڈیٹس مارتے تھے انہوں نے کہا کہ ہم پہلے بھی دوست اور اب بھی اچھے دوست ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اجے دیوگن اور میں ایک بہت ہی خوشگوار اور پرسکون زندگی گزار رہے ہیں ۔

مزید : کلچر