فوک گلوکار عارف لوہار اگلے سال جنوری میں بھارت جائیں گے

فوک گلوکار عارف لوہار اگلے سال جنوری میں بھارت جائیں گے

لاہور ( این این آئی) فوک گلوکار عارف لوہار اگلے سال جنوری میں بھارت جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عارف لوہار کو بھارت میں ایک میوزیکل کمپنی نے ایک البم کی ریکارڈنگ کیلئے خصوصی طور پر سائن کیا تھا اور اب وہ اس البم کی ریکارنگ کیلئے جنوری میں بھارت جائیں گے ۔ اس کے علاوہ وہ بھارتی پنجاب کے مختلف شہروں میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ بھی کریں گے ۔

مزید : کلچر