دہلی کی وزیراعلیٰ شیلاڈکشت مستعفی

دہلی کی وزیراعلیٰ شیلاڈکشت مستعفی
دہلی کی وزیراعلیٰ شیلاڈکشت مستعفی

  


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی دہلی کی وزیراعلیٰ شیلاڈکشٹ مستعفی ہوگئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیلاڈکشٹ نے اپنا استعفیٰ گورنر نئی دہلی کو بھجوادیاہے تاہم ابتدائی طورپر مستعفی ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔شیلاڈکشٹ 15سال نئی دہلی کی وزیراعلیٰ رہی ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی