سات مالیاتی ادارے سٹیٹ بینک کے نادہندہ ہو گئے

سات مالیاتی ادارے سٹیٹ بینک کے نادہندہ ہو گئے
سات مالیاتی ادارے سٹیٹ بینک کے نادہندہ ہو گئے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سات مالیاتی ادارے اپنے مالی حالات اور نقصانات کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے نادہندہ ہوگئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت کی ضمانت پر نادہندہ ہونیوالے سات اداروں کے قرضوں میں توسیع کی گئی ہے تاہم اداروں سے قرضوں کی واپسی کا منصوبہ طلب کرلیاگیاہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ قرض کی واپسی کے منصوبے کو سٹیٹ بینک کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی تاہم اداروں سے متعلق مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید : بزنس