خیر پور میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ، تین زخمی

خیر پور میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، خاتون سمیت تین افراد جاں ...
خیر پور میں کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ، تین زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ حادثہ فیض گنج لنک روڈ پر پیش آیا کار میں سوار اکرام الدین اور اس کی بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزید :

خیرپور -