چوہدری نثار کا پارلیمانی رہنماﺅں کو خط

چوہدری نثار کا پارلیمانی رہنماﺅں کو خط
 چوہدری نثار کا پارلیمانی رہنماﺅں کو خط

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار کا پارلیمانی رہنماﺅں کو خط لکھا جس میں انہوں نے چیئر میں نادرا اور انگوٹھوں کے نشانات سے متعلق مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز دی ہے ۔کط کے معتن میں لکھا گیا ہے کہ بیلٹ پیپروں انگوٹھوں کا نشانات پر بحث جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 2013ءمیں مقناطیسی سیاہی کا استعمال ممکن نہیں ہے ۔

مزید : اسلام آباد