آنیوالی فلم میں شائقین کو میرا کردار پسند آئے گا، ریا سین

آنیوالی فلم میں شائقین کو میرا کردار پسند آئے گا، ریا سین
آنیوالی فلم میں شائقین کو میرا کردار پسند آئے گا، ریا سین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی( نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ریا سین نے کہا ہے کہ میں اس وقت ایک فلم میں اداکاری کررہی ہوں جس میں میرا کردار بہت جاندار ہے اور شائقین اس کو بہت پسند کریں گے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے ارو ر اسی وجہ سے آج بھی میری فلموں میں بہت پسند کیاجارہا ہے میں محنت پر یقین رکھتی ہوں انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت بہت ساری فلموںمیں اداکاری کی آفرز ہیں لیکن میں نے ایک وقت میں صرف ایک فلم میں ہی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ میں میرٹ پر کام کرتی ہوں اداکارہ نے کہا کہ ہر اداکار کے ساتھ میں اداکاری کو ترجیح دیتی ہوں کیونکہ اسطرح اداکاروں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔

مزید :

کلچر -