فلم”کھیڈ مقدراں دی“ کی شوٹنگ کا آغازرواں ہفتے ہوگا

فلم”کھیڈ مقدراں دی“ کی شوٹنگ کا آغازرواں ہفتے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)ڈائریکٹر نویدرضا کی نئی پنجابی فلم”کھیڈ مقدراں دی“کی شوٹنگ کا آغاز اسی ہفتے کیا جائیگا۔مون پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جانیوالی اس فلم کی کہانی رخسانہ ناز نے لکھی ہے جبکہ اس کے ڈائریکٹر پروڈیوسر نویدرضا ہیں،اس فلم کی کاسٹ میں فلمسٹار مدھو شمس رانا،سلطان بلااور دیگرنئے وپرانے اداکارشامل ہیں۔اس فلم کو نئے سال میں سینما گھروں کی زینت بنایاجائیگا۔

مزید :

کلچر -