ایک ار ب 54کر و ڑ ر و پے سے ز ا ئدکا ر یو نیوحا صل کیا ،کلکٹرکسٹم کوئٹہ
کوئٹہ ( آ ن لا ئن ) کلکٹرکسٹم کوئٹہ ظہور اختر را جہ نے کہا کہ ر و ا ں ما لی سا ل کے پہلے 5 ماہ کے دوران کسٹم ڈیو ٹی سیلز ٹیکس ہو لڈ نگ ٹیکس فیڈ ر ل ایکسا ئز ڈ یو ٹی کی مد میں تقر یبا 1ار ب 54کر و ڑ ر و پے سے ز ا ئدکا ر یو نیوحا صل کیا ہے جبکہ د و سر ی کار ر و ا ئیو ں میں لا کھو ں لیٹر ایرانی ڈیز ل پٹر ول اور نا ن کسٹم پیڈ گا ڑیا ں قبضہ میں لی ہیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گز شتہ رو ز صحا فیوں سے بات چیت کرتے ہو ئے بتا یا کہ محکمہ کسٹم کے عملے نے کم افرا د ی قو ت اور و سا ئل کے با وجو د اچھی کار کر دگی کا مظاہر ہ کر تے ہوئے سا بقہ دور کی نسبت ریو نیو میں 58فیصد اٖٖٖضا فہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ فیڈر ل بور ڈآ ف ریو نیو کی جا نب سے ہمیں جو اس سال کا ٹار گٹ دیا گیا ہے اللہ کے فضل و کر م سے نہ صر ف اس کو پو را کر یں گے بلکہ اس میں مز ید اضا فہ کر یں گے ایک سوال کے جواب میں کلکٹر کسٹم نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی ر و ک تھا م کیلئے کسٹم کے عملے نے کم افرا د ی قو ت اور و سا ئل کے با وجو د اس کی ر و ک تھا م پر قا بو پا لیا ہے اور اس پر مز ید قا بو پا نے کے لیے کسٹم کا عملہ تما م د ستیاب و سا ئل کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے سنجید گی کے سا تھ ہر ممکن کو شش کررہا ہے انہو ں نے کہا کہ اس سا ل کے پہلے 5ما ہ کے دورا ن ڈیڑ ھ ا ر ب سے ز ا ئد کار یو نیو حا صل کیا ہے یہ رقم کسٹم ڈیو ٹی سیلز ٹیکس ہو لڈ نگ ٹیکس فیڈ ر ل ایکسا ئز ڈ یو ٹی سے حا صل کی ہے اس کے علا وہ کسٹم کے عملے نے سمگلنگ کی ر و ک تھا م کیلئے اقدا ما ت کر تے ہو ئے لا کھوں لیٹر ایرانی ڈیز ل اور پیڑ ول برآمد کیا ہے ۔ اس کے علا وہ نا ن کسٹم پیڈ گا ڑیا ں گا ڑ یوں کے سپےئر پار ٹس سمیت دیگر سا مان بھی قبضے میں لیاہے۔#/s#