یوریا کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

یوریا کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

  

 کراچی(این این آئی)رواں سال پہلے 11 ماہ کے دوران ملکی یوریا کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔رواں سال جنوری تا نومبرکھاد کی فروخت 5 فیصد کمی سے 49 لاکھ ٹن رہی صرف گزشتہ ماہ نومبر کے دوران ملکی سیمنٹ کی فروخت 17 فیصد گراوٹ سے 4لاکھ 59ہزار ٹن رہی ماہرین کے مطابق ملکی توانائی بحران کے سبب مقامی یوریا مہنگی پڑ رہی ہے جس سے امپورٹڈ یوریا کی شرح بڑھ گئی ہے یوں ملکی کھاد کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ۔

ماہرین کے مطابق کاشت کاروں کی جانب سے کھاد کے استعمال میںکمی باعث تشویش ہے جس سے ملکی زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

مزید :

کامرس -