رتیش اور جینلیا ڈیسوزا نے اپنے نومولود بچے کا نام ریان رکھ دیا

رتیش اور جینلیا ڈیسوزا نے اپنے نومولود بچے کا نام ریان رکھ دیا

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار رتیش دیس مکھ اور جینلیا ڈیسوزا نے اپنے نومولود بچے کا نام ریان رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جینلیا ڈیسوزا نے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹویئٹر پر اس خبر کو شیئر کیا کہ ہم نے اپنے بیٹے کا نام ریان رکھا دیا ہے۔ نام رکھنے کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پوری فیملی نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ رتیش دیس مکھ اور جینلیا ڈیسوزا کی 2012ءمیں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

مزید :

کلچر -