رداعاصم نے فلم”سایہ خدائے ذوالجلال“ میںکام عکسبندکروادیا

رداعاصم نے فلم”سایہ خدائے ذوالجلال“ میںکام عکسبندکروادیا
رداعاصم نے فلم”سایہ خدائے ذوالجلال“ میںکام عکسبندکروادیا

  

لاہور (فلم رپورٹر) معروف چائلڈ سٹار ردا عاصم نے نئی فلم”سایہ خدائے ذوالجلال “ میں اپنا کام عکسبندکروادیا۔اس فلم کی شوٹنگ گذشتہ روز مقامی سٹوڈیو میں کی گئی جس میں ردا عاصم کے ساتھ اداکار افتخار ٹھاکر،کومل اور مہوش چند بچیوں نے بھی حصہ لیا۔اس فلم کے ہدائتکار عمیرفاضلی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ ،معمررانا،اربازخان،افضل خان،اسدملک،کامران مجاہد،سہیل سمیر،نویدرانا،شفقت چیمہ،فردوس  جمال،عامرقریشی،احسن نجم،عیسیٰ،سلمان،ہنی البیلا،نیراعجاز،نور،جیاعلی،ریچل گل،نمرہ،ایش اور افتخار ٹھاکر شامل ہیں۔ردا عاصم نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ ”سایہ خدائے ذوالجلال“ میں ان کا کردار بہت پاور فل ہے

مزید :

کلچر -